پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 55 روپے فی لیٹر تک اضافے کی تجویز

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 55 روپے فی لیٹر تک اضافے کی تجویز دے دی گئی۔
ذرائع کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کی سمری پیٹرولیم ڈویژن کو ارسال کردی ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ پیٹرول کی قیمت میں 29 روپے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 55 روپے فی لیٹر اضافے کی تجویز پیش کی گئی ہے۔
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق حتمی فیصلہ وزیر اعظم شہباز شریف کی مشاورت سے کیا جائے گا۔
واضح رہے کہ نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement