پاکستان اسٹاک مارکیٹ ایک ہفتے کے دوران 126 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں پورے ہفتے کاروبار کا ملا جلا رجحان رہا 100 انڈیکس میں 126 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔
ایک ہفتے میں 100 انڈیکس 0.30 فیصد اضافے سے 42 ہزار 140 پر بند ہوا، ہنڈریڈ انڈیکس کی ہفتہ وار بلند ترین سطح 42 ہزار 420 رہی جبکہ کم ترین سطح 10 ہزار 657 رہی۔
کاروباری ہفتے میں 87 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے، شیئرز بازار کے ہفتہ وار کاروبار کی مالیت 26 ارب روپے سے زائد رہی جبکہ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 19 ارب روپے کم ہوکر 7002 ارب روپے ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

