Advertisement

شمالی وزیرستان میں تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت

پاکستان کے علاقے شمالی وزیر ستان میں پہلی مرتبہ تیل و گیس کے ذخائر دریافت کرلیے گئے۔

تفصیلات کے مطابق ماری پیٹرولیم نے شمالی وزیرستان کے بنوں ویسٹ بلاک میں تیل و گیس کے  نئے ذخائر دریافت کرلیے ہیں۔

ترجمان ماری پیٹرولیم کا کہنا ہے کہ 25  ایم ایم سی ایف ڈی گیس اور 300 بیرل یومیہ تیل کی بڑی دریافت ہوئی ہے۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ شمالی وزیرستان میں یہ تیل و گیس کی پہلی دریافت ہے۔ نئی دریافت سے تیل وگیس کی طلب پوری کرنے میں مددملے گی ۔

ترجمان ماری پیٹرولیم کا مزید کہنا ہے کہ نئی دریافت سے ملک میں ہائیڈرو کاربن کے ذخائر میں اضافہ ہوگا اور  مقامی وسائل کی دریافت سے زرمبادلہ کے ذخائر کی بچت ہوگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ملک بھر کے بجلی صارفین ایک بار پھر اضافی بوجھ کیلئے ہوجائیں تیار
پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے چینی کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ حکومت کو قرار دے دیا
تجارت اور معیشت کے استحکام کے لیے دوست ممالک کا تعاون حاصل ہے، وفاقی وزیر خزانہ
پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کا نیا ریکارڈ قائم، اسٹیٹ بینک
حکومت کے معاشی استحکام کے واضح ثبوت سامنے آگئے، وزیر خزانہ کی معاشی ٹیم کے ہمراہ اہم پریس کانفرنس
سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ؛ فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
Advertisement
Next Article
Exit mobile version