Advertisement

جنوبی پنجاب، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں 190 نئے یوٹیلیٹی اسٹورز کھولنے کا فیصلہ

جنوبی پنجاب، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں 190 نئے یوٹیلیٹی اسٹورز کھولنے کا فیصلہ

جنوبی پنجاب، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں 190 نئے یوٹیلیٹی اسٹورز کھولنے کا فیصلہ

اسلام آباد: جنوبی پنجاب، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں 190 نئے یوٹیلیٹی اسٹورز کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق وزیر اعظم کی ہدایت پر وزارت صعنت وپیداوار نے سمری تیار کرلی ہے جبکہ بلوچستان میں 34 موبائل اسٹورز بھی قائم کرنے کی تجویز ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ سمری منظوری کے لئے کل اقتصادی رابطہ کمیٹی میں پیش کی جائے گی، نئے یوٹیلیٹی اور موبائل اسٹورز پر 17 کروڑ 40 لاکھ روپے اخراجات کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔

کراچی میں 165 نئے یوٹیلیٹی اسٹورز کھولنے کا منصوبہ الگ ہے، دوسرے مرحلے میں کراچی میں نئے اسٹورز کھولنے کی منظوری لی جائے گی۔

واضح رہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف نے یوٹیلیٹی اسٹورز پر بڑا ریلیف پیکج دینے کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت ایک سال کیلئے 68 ارب روپے سے زائد کا ریلیف پیکچ دیا جائے گا۔

  وزیر اعظم کی ہدایت پر وزارت صعنت وپیداوار نے سمری تیار کرلی ہے، پیکچ کے تحت 5 بنیادی اشیاء آٹا، دال، چاول، چینی اور گھی پر سبسڈی مزید ایک سال کیلئے جاری رہے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سونے اور چاندی کے بھاؤ آج کیا رہے، قیمت میں ہوئی مزید کتنی کمی؟
پاک امریکی تجارتی معاہدہ؛ خام تیل کی درآمد کا آغاز ہو گیا
شرح سود 11 فی صد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ، مہنگائی 5.6 فیصد تک پہنچ گئی
پی آئی اے کا برطانیہ کیلئے فلائٹ آپریشن بحال، خواجہ آصف نے افتتاح کردیا
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے سونے کی تجارت پر عائد پابندی ختم کردی
دس سال میں پاکستان کا قرض چار گنا بڑھ کر جی ڈی پی کے 71 فیصد تک پہنچ گیا
Next Article
Exit mobile version