Advertisement

پاکستانی روپے کی گرتی ہوئی قدر پرتشویش ہے، بلومبرگ

بلوم برگ رپورٹ

بلوم برگ رپورٹ

بلومبرگ نیوز ایجنسی نے پاکستانی روپے کی گرتی ہوئی قدر پرتشویش  کا اظہار کیا ہے۔

بلومبرگ کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستانی روپے میں 1998 کے بعد سب سے زیادہ گراوٹ ہوئی ہے۔

بلومبرگ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کی کرنسی رواں ہفتے 7.9 فیصد قدر کھو چکی ہے۔ پاکستان بڑھتی ہوئی ضروریات کو آئی ایم ایف بیل آؤٹ سے پورا کرسکتا ہے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کو جون 2023 تک33 اعشاریہ 5 بلین ڈالر کی ضرورت ہے۔ پاکستان کے پاس دستیاب فنانسنگ 35 اعشاریہ 9 بلین ڈالر ہوگی۔

واضح رہے کہ آج انٹر بینک میں ڈالر  ایک روپے 56 پیسے مہنگا ہوکر  226 روپے 81 پیسے سے بڑھ کر 228 روپے 37 پیسے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، ہنڈریڈ انڈیکس 5300 پوائنٹس گر گیا
سونے کی قیمت میں آج پھر بڑا اضافہ؛ فی تولہ نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
پاکستانی بحری تاریخ کا اہم سنگ میل، سب سے بڑا کنٹینر جہاز ہچیسن پورٹ پر لنگر انداز
چین پر اضافی امریکی ٹیرف ، عالمی منڈیوں میں شدید مندی کا رجحان
بیرونی قرضوں کی ادائیگی کے باوجود زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ
الیکٹرک گاڑیوں کی جانب تاریخی قدم، وفاقی کابینہ نے NEV پالیسی منظور کر لی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version