Advertisement

سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز 3 دن کیلئے بند کرنے کا اعلان

سندھ کے تمام سی این جی اسٹیشنز 72 گھنٹوں کے لئے بند رہیں گے۔

 سی این جی ایسوسی ایشن کے مطابق سندھ  کے تمام سی این جی اسٹیشنز بشمول آر ایل این جی پمپز کو 5 اگست جمعہ صبح 8 بجے سے 8 اگست پیر  صبح 8 بجے تک 72 گھنٹوں کے لیے گیس کی فراہمی بند رہے گی۔

سی این جی ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ سی این جی کی بندش گھریلو صارفین کی گیس کی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے ہے۔

 تمام جنرل انڈسٹریز اور کیپٹو پاور کو اتوار  8 بجے سے اگلے 24 گھنٹے کیلئے گیس کی ترسیل بند رہے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خبر آگئی؛ حکومت کا اہم فیصلہ
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کیلئے ایک اور بڑی خوشخبری
سولر پینل صارفین کیلئے بڑی خبر؛ وزارت توانائی کا اہم بیان آگیا
رواں مالی سال معاشی شرح نمو کا ہدف حاصل نہ ہونے کا خدشہ
آئی ایم ایف سے مذاکرات میں نئے قرض پروگرام کے حجم پر بات چیت متوقع
گرمی بڑھتے ہی لوڈشیڈنگ کا جن بے قابو؛ بجلی کی طلب میں بھی اضافہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version