Advertisement

آٹا بھی غریب کی پہنچ سے دور ہونے لگا

ملک میں بڑھتی مہنگائی کے باعث آٹا بھی غریب کی پہنچ سے دور ہونے لگاہے۔

تفصیلات کے مطابق  فلور ملوں نے 15 کلو گرام آٹے کا تھیلا 50 روپے مہنگا کر دیا ہے۔

15 کلو گرام آٹے کے تھیلے کی قیمت 1300 روپے سے بڑھا کر 1350 روپے کر دی گئی۔

فلور ملز مالکان کا کہنا ہے کہ اوپن مارکیٹ میں گندم کی قیمت 2800 روپے سے بڑھ کر 3000 روپے فی من ہو گئی ہے۔ گندم کی قیمت بڑھنے پر آٹا مہنگا کیا گیا۔

فلور ملز مالکان کا کہنا ہے کہ سرکاری گندم والا آٹا پرانی قیمت پر دے رہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک اور تاریخ ساز دن، پہلی بار 1 لاکھ 69 ہزار کی سطح عبور
پاکستان کو بیرونی تجارت میں بڑے خسارے کا سامنا
ایک ہفتے میں اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں 2.10 کروڑ ڈالر کا اضافہ
سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح سے نیچے آگئی
او جی ڈی سی کی بڑی کامیابی، خیرپور میں گیس اور کنڈینسیٹ کے نئے ذخائر دریافت
سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ، کاروبار متاثر ہونے لگا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version