Advertisement

چین پاکستان سے گدھے اور کتے درآمد کرنے کا خواہش مند

چین پاکستان سے گدھے اور کتے درآمد کرنے کا خواہش مند

چین پاکستان سے گدھے اور کتے درآمد کرنے کا خواہش مند

چین نے پاکستان سے گدھے اور کتے درآمد کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔

خبر رساں ادارے کے مطابق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے تجارت نے انکشاف کیا ہے کہ چین پاکستان سے گدھے اور کتے درآمد کرنے کا خواہاں ہے۔

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کامرس کا اجلاس سینیٹر ذیشان خانزادہ کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں وزارت تجارت کے حکام نے برآمدات اور درآمدات کے حوالے سے بریفنگ دی۔

بریفنگ کے دوران وزارت تجارت کے حکام نے بتایا کہ چین پاکستان سے گدھے درآمد کرنا چاہتا ہے جب کہ چین گوشت برآمد کرنے کی ایک بڑی مارکیٹ ہے۔

رپورٹ کے مطابق اجلاس کے دوران کمیٹی کے رکن دنیش کمار نے بتایا کہ چین پاکستان سے گدھے اور کتے برآمد کرنا چاہتا ہے۔

Advertisement

اجلاس کے دوران رکن کمیٹی مرزا محمد آفریدی نے کمیٹی کو مشورہ دیا کہ افغانستان میں جانور سستے ہیں کیونکہ وہاں خریدار موجود نہیں لہذا افغانستان سے جانور درآمد کرکے گوشت برآمد کیا جاسکتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
آج کے سونے کے نرخ؛ فی تولہ قیمت کیا رہی؟ جانیے
چین میں پاکستانی گوشت کی مانگ میں اضافہ، 7.5 ملین ڈالر کا آرڈر مل گیا
سونے کی قیمت میں کمی: پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں بڑی گراوٹ ریکارڈ
سونے کی اونچی اڑان، قیمت تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر
آج سونے کی قیمت کیا رہی؟ جانیے
اسٹیٹ بینک کا مانیٹری پالیسی کا اعلان، شرح سود 11 فیصد پر برقرار
Advertisement
Next Article
Exit mobile version