Advertisement

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ

سونے کی قیمت

سونے کی نئی قیمت نے ایک اور ریکارڈ بنا ڈالا

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں مسلسل اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔

کاروباری ہفتے کے آخری روز سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 100 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 58 ہزار 100 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 85 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 35 ہزار 545 روپے ہوگئی ہے۔

دوسری جانب عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونا 10 ڈالر کمی سے 1751 ڈالرز فی اونس کی سطح پر آگیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سوزوکی آلٹو کی نئی قیمت سامنے آگئی
پاکستان نے مختلف شعبوں میں سعودی سرمایہ کاری کے لیے تجاویز تیار کرلیں
سونے کی قیمت میں زبردست کمی ہوگئی
سرکاری ملازمین کیلئے بُری خبر؛ حکومت کا اہم فیصلہ
مہنگائی سے متعلق پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر آگئی
بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کتنا اضافہ متوقع؟ بڑی خوشخبری
Advertisement
Next Article
Exit mobile version