Advertisement

کراچی کے بجلی صارفین کیلئے بری خبر سامنے آگئی

بجلی

کراچی کے بجلی صارفین کیلئے بری خبر سامنے آگئی

کراچی کے بجلی صارفین کے  لیے بری خبر سامنے آگئی۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے کراچی  والوں کے لیے بجلی مہنگی کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

وفاقی حکومت نے کراچی کے لیے بجلی مہنگی کرنے  کے لیے نیشنل الیکٹرک پاور سپلائی ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا)سے رجوع کرلیا۔

مزید پڑھیں: بجلی کمپنیوں کے لائسنز پر نیپرا کی سماعت مکمل

حکومت نے نیپرا میں کے الیکٹرک کے لیے بجلی3 روپے 21 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست دائر کردی۔

Advertisement

نیپرا نے وفاقی حکومت کی درخواست سماعت  کے لیے 27 دسمبر کو مقرر کردی۔

مزید پڑھیں: کے الیکٹرک سے پورا شہر پریشان ہے، ان کے لائسنس کا رینیول بلکل نہیں ہونا چاہیے، گورنر سندھ

وفاقی حکومت کی جانب سے کراچی  کے لیے بجلی مہنگی کرنے کی استدعا  سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ہے۔ ملک بھر میں یکساں ٹیرف برقرار رکھنے کے تحت درخواست دی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان کے آٹو سیکٹر سے بڑی خبر سامنے آ گئی
پاکستان اور روس کا تیل، گیس و معدنیات کے شعبے میں شراکت داری بڑھانے پر اتفاق
انکم ٹیکس ریٹرن کی تاریخ میں توسیع کی جائے، ایف پی سی سی آئی کا مطالبہ
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، ہنڈریڈ انڈیکس 5300 پوائنٹس گر گیا
سونے کی قیمت میں آج پھر بڑا اضافہ؛ فی تولہ نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
پاکستانی بحری تاریخ کا اہم سنگ میل، سب سے بڑا کنٹینر جہاز ہچیسن پورٹ پر لنگر انداز
Advertisement
Next Article
Exit mobile version