Advertisement

آٹے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

آٹا

مقامی مارکیٹ میں آٹے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔

ہول سیلرز کے مطابق مقامی مارکیٹ میں گندم  کی فی کلو قیمت 100 روپے تک پہنچنے کے باعث  آٹے کی قیمت میں بھی اضافہ ہوگیا ہے۔

مزید پڑھیں: وزیر اعظم ریلیف پیکج کے تحت سستا آٹا فراہم کرنے کی منظوری

ہول سیلرز کا کہنا ہے کہ چکی کے آٹے کی قیمت  135 روپے سے 140 روپے   فی کلو تک پہنچ گئی ہے۔ دس کلو آٹے کا تھیلا 1350 روپے کا ہوگیا ہے۔

ہول سیلرز کا مزید کہنا ہے کہ  ڈھائی نمبر آٹے کی قیمت 120 روپے کلو تک ہوگئی  ہے جبکہ  فائن آٹے کی قیمت 130 روپے  فی کلو تک پہنچ گئی ہے۔

Advertisement

مزید پڑھیں: عوام 65 روپے فی کلو گرام پر آٹا خرید سکتے ہیں، شرجیل میمن

ہول سیلرز کا کہنا ہے کہ گندم کی قیمت بڑھنے سے آٹا مزید مہنگا ہونے کا خدشہ ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اسلامی نظریاتی کونسل کا ودہولڈنگ ٹیکس سے متعلق مؤقف میں یوٹرن، حتمی فیصلہ مؤخر
ای سی سی کا استعمال شدہ گاڑیوں کی کمرشل درآمد کی اجازت دینے کا فیصلہ
سیلاب کے معاشی اثرات کو آئی ایم ایف جائزے میں شامل کیا جائے، وزیراعظم کا مطالبہ
آج سونے کی قیمت کیا رہی؟ جانیے
معیشت کے لئے بڑی خوشخبری؛ پاور سیکٹر کے گردشی قرضے کم کرنے کے لئے 1275 ارب کا معاہدہ
مہنگا سونا، مزید مہنگا، قیمت میں ہوش اڑادینے والا اضافہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version