Advertisement

آئی ایم ایف اور اسحاق ڈار میں نویں جائزے کے مذاکرات پر ڈیڈ لاک برقرار

آئی ایم ایف

عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) اور اسحاق ڈار میں نویں جائزے کے مذاکرات پر ڈیڈ لاک برقرار ہے۔

ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف نے پاکستان کو مطالبات پر عملدرآمد کے لیے تین ہفتوں کا وقت  دے دیا۔

مزید پڑھیں: آئی ایم ایف کی صنعتوں پر ٹرن اوور ٹیکس عائد کرنے کی شرط

ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کی جانب سے گیس اور بجلی کے شعبے میں گردشی قرضہ کم کرنے کا مطالبہ بھی شامل ہے۔ آئی ایم ایف کی طرف سے مارکیٹ بیسڈ ایکسچینج ریٹ کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر خزانہ نے آئی ایم ایف سے مطالبات میں لچک کی درخواست کی ہے۔

Advertisement

مزید پڑھیں: آئی ایم ایف کی شرائط پر گیس سیکٹر کا 14 سو ارب گردشی قرضہ ختم کرنے کیلئے کمیٹی قائم

ذرائع مزید کہنا ہے کہ زرمبادلہ کے ذخائر کم ہیں، حکومت کو آئی ایم ایف مطالبات کو تسلیم کرنا ہوگا۔ آئی ایم ایف پروگرام میں تاخیر سے معاشی مشکلات میں مزید اضافے کا خدشہ ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
رواں مالی سال کے ترقیاتی فنڈز میں 300 ارب روپے کی کٹوتی کی تجویز
میٹھا خواب کڑوی حقیقت، چینی کی قیمت بے قابو، نرخ 220 روپے فی کلو ہو گئے
3 سالہ میکرو اکنامک اور فسکل فریم ورک جاری،معاشی شرح نمو بڑھ کر 5.7 فیصدتک جانے کی توقع
آج سونے کی قیمت کیا رہی؟ جانیے
پاکستان میں کاروبار سے متعلق غیرملکی سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ؛ رپورٹ جاری
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version