Advertisement

ملک بھر میں ایک دن سے زائد کی گیس چوری ہونے کا انکشاف

گیس قیمت میں اضافہ

گیس قیمت میں اضافہ

وزارت پیٹرولیم کی دستاویزات نے تہلکہ مچادیا ہے جب کہ ملک بھرمیں گیس چوری کا انکشاف سامنے آیا ہے۔

اٹھائیس سو اکتالیس ایم ایم سی ایف ڈی گیس لائنوں سےغائب ہوگئی ہے جب کہ گیس چوروں نے محکمے کو پریشان کردیا ہے۔

رواں سال کے دوران گیس چوری کی تفصیلات بول نیوز نے حاصل کرلی ہیں، گیس کمپنیوں میں 2841 ایم ایم سی ایف ڈی گیس چوری ہوئی۔

سوئی نادرن سے 1918 ایم ایم سی ایف ڈی گیس چوری ہوئی جو ایک ارب 69 کروڑکی گیس چوری بنتی ہے جب کہ ایک لاکھ 42 ہزارسے زائد واقعات رپورٹ ہوئے۔

سوئی سدرن سے 923 ایم ایم سی ایف ڈی گیس چوری کی گئی، چوری کی گئی گیس کی مالیت 64 کروڑ روپے ہے جب کہ چوری کی 16 ہزار 617 وارداتیں رونما ہوئیں۔

Advertisement

واضح رہے کہ چوری شدہ گیس ملک بھرمیں ایک دن کی سپلائی سے زیادہ ہے۔

ملک میں ایک طرف تو گیس روٹی پکانے کو دستیاب نہیں وہی دوسری جانب گیس کی چوری دھڑلے سے جاری ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دس سال میں پاکستان کا قرض چار گنا بڑھ کر جی ڈی پی کے 71 فیصد تک پہنچ گیا
اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج، 9 نکاتی ایجنڈے پر غور متوقع
وفاقی حکومت نے پہلی سہ ماہی میں 515 ارب روپے کا نیا قرض حاصل کرلیا
سونے کی قیمت میں پھر بڑی کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
کراچی سمیت ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے اچھی خبر
مہنگائی کا نیا طوفان آنے کا خدشہ ، آئی ایم ایف کا پاکستان کو انتباہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version