Advertisement

انعامی بانڈ رکھنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری؛ حکومت کا انتہائی اہم اعلان

انعامی بانڈ

انعامی بانڈ رکھنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری؛ حکومت کا انتہائی اہم اعلان

حکومت نے انعامی بانڈ رکھنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری سنادی۔

تفصیلات کے مطابق  اسٹیٹ بینک نے منسوخ شدہ انعامی بانڈز کیش کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع کردی۔

مزید پڑھیں: 40  ہزار کے پرائز بانڈز کی فروخت بند کردی گئی

ا سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ پیغام میں کہا گیا ہے کہ حکومت پاکستان نے منسوخ شدہ انعامی بانڈز کو کیش کرانے کی تاریخ میں 30 جون 2023 تک توسیع کردی ہے۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق جو انعامی بانڈ بند کیے جارہے ہیں ان میں 7500، 15000، 25 ہزار اور 40 ہزار والے بانڈز شامل ہیں۔

Advertisement

مزید پڑھیں: 7500، 25 ہزار اور40 ہزارروپے کے انعامی بانڈز سے متعلق اہم حکومتی فیصلہ

مرکزی بینک نے  ہدایت کی ہے کہ بانڈہولڈرز ان بانڈز کو اپنے بینک کھاتوں میں نقد، 25 اور 40 ہزار کے پریمیئم بانڈز خرید کر یا انہیں اسپیشل سیونگز سرٹیفیکٹس یا ڈیفنس سیونگ سرٹیفیکٹس میں تبدیل کراسکتے ہیں۔

اسی طرح بیئرر بانڈ کو اسٹیٹ بینک کے بینکنگ کارپوریشن دفاتر یا کمرشل بینکوں سے کیش کرایا جاسکتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
تیل و گیس کی تلاش ، 80 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری متوقع
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
سرکاری ملازمین کیلئے خوشخبری؛ ہاؤس رینٹل سیلنگ میں بڑا اضافہ
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 1,732 پوائنٹس گر گیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version