Advertisement

تھرپارکر: تھل نووا پاور پروجیکٹ سے 330 میگاواٹ بجلی کی پیداوار کا افتتاح

تھل نووا پاور پروجیکٹ

تھرپارکر: تھل نووا پاور پروجیکٹ سے 330 میگاواٹ بجلی کی پیداوار کا افتتاح

تھرپارکر میں تھل نووا پاور پروجیکٹ سے 330 میگاواٹ بجلی کی پیداوار کا افتتاح ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے بجائےایم این اے مہیش ملانی نے تھل نووا پاور پروجیکٹ  کا افتتاح کیا۔

مزید پڑھیں: بجلی کا شارٹ فال 4 ہزار میگاواٹ سے تجاوز کرگیا

مراد علی شاہ موسم کی خرابی کے باعث افتتاح کرنے  تھر نہ پہنچ سکے۔

وزیراعلیٰ سندھ نے اپنے پیغام میں کہا کہ  مقامی کوئلے سے بجلی کی پیدوار سے درآمدی ایندھن پر انحصار کم ہو گا۔ منصوبے نے مقامی افراد کے لیے براہ راست روزگار کے سیکڑوں مواقع پیدا کیے ہیں۔

Advertisement

مزید پڑھیں: وزیرِ اعظم کی پبلک سیکٹر میں 2000 میگاواٹ شمسی بجلی کے منصوبے لگانے کی اصولی منظوری

مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ آج 330 میگاواٹ کے افتتاح سے تھر کول سے بجلی کی پیداوار تقریباً 3000 میگاواٹ ہو گئی۔

انہوں نے مزید کہا تھل نووا پاور پروجیکٹ سی پیک کا حصہ ہے۔ تھر کے ذخائر سے 200 سال تک ایک لاکھ میگاواٹ بجلی پیدا کی جا سکتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
سرکاری ملازمین کیلئے خوشخبری؛ ہاؤس رینٹل سیلنگ میں بڑا اضافہ
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 1,732 پوائنٹس گر گیا
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق اہم خبر آگئی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version