Advertisement

پرانے کرنسی نوٹ کب تک تبدیل کروائے جا سکتے ہیں، اسٹیٹ بینک کا بڑا اعلان

اسٹیٹ بینک نے پرانے ڈیزائن کے بڑے سائز والے کرنسی نوٹوں کی تبدیلی کی تاریخ سے متعلق اہم اعلان کردیا۔

 اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے بارہا اس بات پر زور دیا جارہا ہے کہ 31 دسمبر 2022 پرانے کرنسی نوٹ تبدیل کروانے کی آخری تاریخ ہے جس میں مزید کوئی توسیع نہیں کی جائے گی۔

31 دسمبر 2022 کے بعد پرانے کرنسی نوٹ ناقابل استعمال ہوجائیں گے اور کہیں سے بھی تبدیل نہیں کروائے جاسکیں گے۔

واضح رہے کہ گزشتہ سال23 دسمبر کو   پرانے کرنسی نوٹ تبدیل  کروانے کی آخری تاریخ میں ایک سال کی توسیع کی گئی تھی۔

تاہم اس بار  پرانے کرنسی نوٹ تبدیل کروانے کی آخری تاریخ میں توسیع کا کوئی امکان نہیں ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ریکوڈک معاہدوں میں بڑی پیش رفت، ای سی سی نے حتمی منظوری دے دی
پاکستان نے 50 کروڑ ڈالر یوروبانڈ کی بروقت ادائیگی کا انتظام کرلیا
آج کے سونے کے نرخ؛ فی تولہ قیمت کیا رہی؟ جانیے
چین میں پاکستانی گوشت کی مانگ میں اضافہ، 7.5 ملین ڈالر کا آرڈر مل گیا
سونے کی قیمت میں کمی: پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں بڑی گراوٹ ریکارڈ
سونے کی اونچی اڑان، قیمت تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر
Advertisement
Next Article
Exit mobile version