Advertisement

ڈیرہ اسماعیل خان میں تیل و گیس کے ذخائر دریافت

ڈیرہ اسماعیل خان میں تیل و گیس کے ذخائر دریافت

ڈیرہ اسماعیل خان میں تیل و گیس کے ذخائر دریافت

خیبر پختونخواہ کے شہر ڈیرہ اسماعیل خان میں تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔

وزارتِ پیٹرولیم کا قوم کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ڈیرہ اسمعاعیل خان میں دریافت ہونے والے ذخائر سے ابتدائی طور پر یومیہ 39.12 ملین مکعب کیوبک فیٹ گیس حاصل ہوگی۔

پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق یومیہ 1840 بیرل تیل حاصل ہوگا جب کہ موجودہ کیلنڈر سال کے دوران تیل اور گیس کی یہ پندرہویں دریافت ہے۔

پیٹرولیم ڈویژن کا مزید کہنا تھا کہ دریافت سے تیل اور گیس کی درآمدات پر انحصار میں کمی واقع ہو گی۔

واضح رہے کہ اس سے قبل سندھ کے علاقے سانگھڑ سے تیل و گیس کے نئے ذخائر ہوئے تھے۔

آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) کے مطابق 26  جون کو کنوے کی کھدائی کے لیے ڈرلنگ آپریشن شروع کیا گیا تھا جس کے لیے 3 ہزار 400 میٹر کھدائی کی گئی تھی۔

Advertisement

او جی ڈی سی ایل کے مطابق کنویں سے یومیہ 2 ہزار بیرل تیل اور 1.30 ملین کیوبک فٹ گیس نکالی جائے گی جب کہ  تیل و گیس کی دریافت سے ملکی معیشت پر مثبت اثرات مرتب ہوں گے۔

Advertisement

خیال رہے کہ آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ ایک پبلک لمیٹڈ کمپنی ہے جو ملک میں 5 دہائیوں سے تیل و گیس کی دریافت و پیداوار کررہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ریکوڈک معاہدوں میں بڑی پیش رفت، ای سی سی نے حتمی منظوری دے دی
پاکستان نے 50 کروڑ ڈالر یوروبانڈ کی بروقت ادائیگی کا انتظام کرلیا
آج کے سونے کے نرخ؛ فی تولہ قیمت کیا رہی؟ جانیے
چین میں پاکستانی گوشت کی مانگ میں اضافہ، 7.5 ملین ڈالر کا آرڈر مل گیا
سونے کی قیمت میں کمی: پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں بڑی گراوٹ ریکارڈ
سونے کی اونچی اڑان، قیمت تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر
Next Article
Exit mobile version