Advertisement

حکومت اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات پر ڈیڈلاک برقرار

آئی ایم ایف

حکومت کس سیکٹر سے کتنا ٹیکس وصول کررہی ہے؟ آئی ایم ایف نے رپورٹ طلب کرلی

مسائل میں گھری معیشت کے لیے آئی ایم ایف سے تاحال مثبت پیغام نہ آیا۔

ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق حکومت اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات پر ڈیڈلاک برقرار ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف بجلی ، گیس  اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے مطالبے پر قائم  ہے۔

مزید پڑھیں: آئی ایم ایف کی شرائط پر گیس سیکٹر کا 14 سو ارب گردشی قرضہ ختم کرنے کیلئے کمیٹی قائم

ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف عالمی مالیاتی ادارے کے جائزہ مشن کے دورہ پاکستان کی تاریخ نہ طے ہو سکی۔ نویں جائزہ مذاکرات کے لیے آئی ایم ایف نے سخت مطالبات دے رکھے ہیں ۔

Advertisement

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ آئی ایم ایف نے پیٹرولیم مصنوعات پر 17 فیصد سیلز ٹیکس عائد کرنے اور برآمدکنندگان کے لیے ٹیکس استثنیٰ کاخاتمہ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

مزید پڑھیں: آئی ایم ایف کی صنعتوں پر ٹرن اوور ٹیکس عائد کرنے کی شرط

آئی ایم ایف نے  سگریٹس اور بیوریجز پر ایف ای ڈی  کے نفاذ  کا بھی مطالبہ کیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کو رواں مالی سال کی ٹیکس وصولیوں میں 420 ارب روپے کے شارٹ فال کا خدشہ ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ای سی سی کا استعمال شدہ گاڑیوں کی کمرشل درآمد کی اجازت دینے کا فیصلہ
سیلاب کے معاشی اثرات کو آئی ایم ایف جائزے میں شامل کیا جائے، وزیراعظم کا مطالبہ
آج سونے کی قیمت کیا رہی؟ جانیے
معیشت کے لئے بڑی خوشخبری؛ پاور سیکٹر کے گردشی قرضے کم کرنے کے لئے 1275 ارب کا معاہدہ
مہنگا سونا، مزید مہنگا، قیمت میں ہوش اڑادینے والا اضافہ
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تجارتی تعلقات میں نئی پیش رفت کی توقع
Advertisement
Next Article
Exit mobile version