Advertisement

پیٹرولیم مصنوعات سے متعلق عوام کے لئے بُری خبر آگئی

مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے اچھی خبر

پیٹرولیم مصنوعات سے متعلق عوام کے لئے بُری خبر آگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق بینکوں کی جانب سے ایل سیز نہ کھولے جانے کے باعث اجناس، صنعتوں میں استعمال ہونے والے خام مال کیساتھ تیل اور پیٹرولیم مصنوعات کی درآمد بھی تعطل کا شکار ہے۔

مزید پڑھیں: حکومت اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات پر ڈیڈلاک برقرار

4 بینکوں نے رواں ماہ کے آخر میں پیٹرول کی درآمد کے لئے اٹک پیٹرولیم لمیٹڈ کو لیٹر آف کریڈٹ جاری کرنے سے انکار کر دیا ہے۔

ان تمام صورتحال کے باعث ملک میں آئندہ ماہ پیٹرولیم مصنوعات کی شدید قلت کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے جبکہ دوسری جانب اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی درآمد یقینی بنانے کےلئے پیٹرولیم ڈویژن سے فوری مداخلت کی اپیل کر دی ہے۔

Advertisement

مزید پڑھیں: بلوم برگ نے پاکستانی معیشت پر تازہ رپورٹ جاری کردی

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
تیل و گیس کی تلاش ، 80 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری متوقع
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
سرکاری ملازمین کیلئے خوشخبری؛ ہاؤس رینٹل سیلنگ میں بڑا اضافہ
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 1,732 پوائنٹس گر گیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version