Advertisement

ہنڈا موٹر سائیکل کی قیمتوں میں اچانک بڑی تبدیلی

ہنڈا موٹر سائیکل

ہنڈا موٹر سائیکل کی قیمتوں میں اچانک بڑی تبدیلی

ہنڈا موٹر سائیکل کی قیمتوں میں اچانک بڑی تبدیلی کر دی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق معروف موٹر سائیکل ساز کمپنی اٹلس ہنڈا نے ایک مرتبہ پھر اپنی مشہور موٹرسائیکلوں کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔

 کمپنی کا کہنا ہے کہ 170 ارب کے نئے ٹیکس کے باعث موٹرسائیکلوں کی قیمتوں میں مزید اضافہ کیا گیا ہے، ہنڈا سی ڈی 70 کی قیمت میں 9 ہزار روپے کا اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد اس کی نئی قیمت ایک لاکھ 37 ہزار 900 روپے ہو گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں؛ڈالر کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بڑی کمی

سی ڈی 70 ڈریم کی قیمت میں 9 ہزار 600 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد اس کی نئی قیمت ایک لاکھ 47 ہزار 500 روپے ہو گئی ہے۔

Advertisement

ہنڈا پرائڈر کی قیمت میں 10 ہزار 600 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد اس کی نئی قیمت ایک لاکھ 81 ہزار 500 روپے ہو گئی ہے۔

 جب کہ ہنڈا کی سی جی 125 کی قیمت میں 11 ہزار روپے کا ریکارڈ اضافہ ہوا ہے جس کے بعد نئی قیمت دو لاکھ پانچ ہزار 900 روپے ہو گئی ہے۔

ہنڈا 150 کے اسپیشل ایڈیشن کی نئی قیمت بھی 35 ہزار روپے کے اضافے کے بعد چار لاکھ 22 ہزار 900 روپے ہو گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں؛ گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے بری خبر آگئی

ہنڈا کی 125 کے اسپیشل ایڈیشن کی قیمت میں بھی 13 ہزار روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کے بعد اس کی نئی قیمت دو لاکھ 43 ہزار 900 روپے ہو گئی ہے۔

 جب کہ ہنڈا 150 کی قیمت 35 ہزار روپے بڑھ گئی ہے جس کے بعد اس کی نئی قیمت چار لاکھ 18 ہزار 900 روپے ہو گئی ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
درآمدات بند ہونے سے سونے کی قیمت میں ایک ماہ میں کتنا اضافہ ہوا؟
پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری اصلاحاتی اقدامات کا عالمی اعتراف ہے، وزیرِ خزانہ
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کتنا اضافہ ہوا، اسٹیٹ بینک نے بتا دیا
سونے اور چاندی کے بھاؤ آج کیا رہے، قیمت میں ہوا مزید کتنا اضافہ؟
سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، نرخ تاریخ کی نئی بلند ترین سطح کو چھو گئے
کراچی سمیت ملک بھر کے لیے بجلی مزید مہنگی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version