ڈالر کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

روپے کی قدر کو مزید جھٹکا؛ ڈالر کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ
ڈالرکی قیمت میں پھر سے مسلسل اضافے کا سلسلہ شروع ہوگیا۔
انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کاروباری ہفتے کے پانچویں روز اضافہ ہو اہے جس کے بعد ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔
مزید پڑھیں: ڈالر کی قیمت میں اضافہ، مہنگائی میں 10 سے 12 فیصد اضافے کا امکان
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 5 روپے 22 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔
مزید پڑھیں: ڈالر کی قدر میں اضافہ، بیرونی قرضوں میں تقریباً 4 ہزار ارب روپے کا اضافہ
فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 271.36 سے بڑھ کر 276.58 روپے پر بند ہوا ہے۔
Interbank closing #ExchangeRate for todayhttps://www.bolnews.com/urdu/business/2023/02/931289/amp/ pic.twitter.com/tgYeO2B6hC
— SBP (@StateBank_Pak) February 3, 2023
اسٹیٹ بینک کے مطابق ایک دن میں روپے کی قدر میں 1.89 فیصد کمی ہوئی ہے۔
نئے سال میں اب تک ڈالر 50 روپے سے زائد مہنگا ہوچکا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News