Advertisement

جون 2023 تک آئی ایم ایف کا قرض پروگرام ختم ہو جائے گا

آئی ایم ایف نے بڑا مطالبہ کر دیا

آئی ایم ایف نے بڑا مطالبہ کر دیا

آئی ایم ایف کے ساتھ ایم ای ایف پی حتمی مراحل میں داخل ہوگیا ، بنیادی معاشی اہداف پر اتفاق رائے کرلیا گیا۔

ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق پاکستان اور عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ جلد ہوگا، آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ معاہدے کے ایک ماہ بعد 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے گا۔

یہ بھی پڑھیں: آئی ایم ایف سے معاہدہ ہونے میں کچھ وقت لگ سکتا ہے، عائشہ غوث پاشا

ذرائع کا کہنا ہے کہ 30 جون تک ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 2 ماہ کی درآمدات کے مساوی لانے پر اتفاق ہوا ہے۔دوست ممالک، عالمی اداروں اور کمرشل قرض کے ذریعے 10 ارب ڈالر تک کا انتظام کیا جائے گا۔

ذرائع وزارت خزانہ کا مزید کہنا ہے کہ رواں مالی سال معاشی شرح نمو 2 فیصد تک اور مہنگائی 29 فیصد سے زیادہ رہنے کا تخمینہ ہے۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: صدرمملکت کا آئی ایم ایف شرائط پر مبنی منی بجٹ آرڈیننس منظور کرنے سے انکار

ذرائع کا کہنا ہے کہ جون 2023 تک 2.6 ارب ڈالر ملنے کے بعد آئی ایم ایف کا قرض پروگرام ختم ہو جائے گا۔امکان ہے پاکستان کو نئے قرض پروگرام کے لیے اگلے مالی سال نئی درخواست دینا ہو گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق اہم خبر آگئی
این ایف سی ایوارڈ میں تبدیلی کی تیاریاں، قومی مالیاتی کمیشن کا اجلاس 18 نومبر کو طلب
سونے اور چاندی کے بھاؤ آج کیا رہے، قیمت میں ہوئی مزید کتنی کمی؟
پاک امریکی تجارتی معاہدہ؛ خام تیل کی درآمد کا آغاز ہو گیا
شرح سود 11 فی صد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ، مہنگائی 5.6 فیصد تک پہنچ گئی
پی آئی اے کا برطانیہ کیلئے فلائٹ آپریشن بحال، خواجہ آصف نے افتتاح کردیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version