یوٹیلیٹی اسٹورز پر 5 ارب روپے کے رمضان ریلیف پیکیج کا آغاز

یوٹیلیٹی اسٹورز پر رمضان ریلیف پیکیج کا آغاز کل سے ہوجائے گا۔
یوٹیلیٹی اسٹورز حکام کے مطابق رواں سال رمضان ریلیف پیکیج 5 ارب روپے کا ہوگا۔
یوٹیلیٹی اسٹورز حکام کا کہنا ہے کہ رمضان ریلیف پیکیج کے تحت 19 اشیاء پر سبسڈی دی جارہی ہے۔
حکام کا مزید کہنا ہے کہ رواں سال رمضان ریلیف پیکیج کو ٹارگٹڈ اور نان ٹارگٹڈ سبسڈی میں تقسیم کیا گیا ہے۔
یوٹیلیٹی اسٹورز حکام کا کہنا ہے کہ بی آئی ایس پی سے منسلک پاکستانیوں کو سبسڈائزڈ نرخوں پر اشیاء دستیاب ہوں گی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

