Advertisement

مہنگائی کی ستائی عوام کیلئے ایک اور بری خبر

  • محمد
  • شيئر

بجلی

امیروں کو بجلی پر سبسڈی کی سہولت ختم کرنے کیلئے منصوبہ تیار

مہنگائی سے ستائے بجلی صارفین  کے لیے ایک اور بری خبر سامنے آگئی۔

تفصیلات کے مطابق  سی پی پی اے  نے ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں درخواست نیپرا میں دائر کردی ۔

درخواست ماہ فروری کے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دائر کی گئی۔نیپرا 30 مارچ کو سی پی پی اے کی درخواست پر سماعت کرے گا۔

سی پی پی اے نے ایک ماہ کے لیے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 86 پیسے اضافے  کی درخواست کی ہے۔

منظوری کی صورت میں اضافہ سرکاری ڈسکوز کے صارفین پر ہوگا۔

Advertisement

کے الیکٹرک کی ایف سی اے کی مد میں ایک روپے 62 پیسے اضافے کی درخواست پہلے سے نیپرا میں جمع ہے۔

سرکاری ڈسکوز اور کے الیکٹرک کی درخواستوں پر الگ الگ سماعت ایک ہی روز ہوگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سونے اور چاندی کے بھاؤ آج کیا رہے، قیمت میں ہوئی مزید کتنی کمی؟
پاک امریکی تجارتی معاہدہ؛ خام تیل کی درآمد کا آغاز ہو گیا
شرح سود 11 فی صد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ، مہنگائی 5.6 فیصد تک پہنچ گئی
پی آئی اے کا برطانیہ کیلئے فلائٹ آپریشن بحال، خواجہ آصف نے افتتاح کردیا
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے سونے کی تجارت پر عائد پابندی ختم کردی
دس سال میں پاکستان کا قرض چار گنا بڑھ کر جی ڈی پی کے 71 فیصد تک پہنچ گیا
Next Article
Exit mobile version