Advertisement

پاکستانیوں کی پسندیدہ موٹرسائیکل کمپنی نے عوام کو بڑا دھچکا دے دیا

موٹرسائیکل

معروف موٹرسائیکل کمپنی نے عوام کو بُری خبر سنادی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سوزوکی کمپنی کا کہنا ہے کہ ڈالر کی قیمت میں اتار چڑھاؤ سے کمپنی کو بھاری خسارے کا سامنا ہوا جبکہ پاکستان میں ڈالر کی غیر مستحکم شرح سے کمپنی کو 12 ارب سے زائد کا نقصان اٹھانا پڑا۔

سوزوکی کمپنی نے وفاقی حکومت سے بجٹ میں مزید ٹیکس نہ لگانے کی اپیل کرتے ہوئے معاشی حالات بہتر ہوتے ہی دوبارہ قسطوں پر بائیکس دینے کا اعادہ کیا ہے۔

واضح رہے کہ سوزوکی نے گزشتہ ماہ موٹر سائیکل کی قیمتوں میں 20 ہزار تک اضافہ کردیا تھا جس کے بعد سوزوکی جی آر 150 پانچ لاکھ 1 ہزار سے بڑھ کر پانچ لاکھ 21 ہزار کی ہوگئی تھی۔

جی ایس 150 ساڑھے 3 لاکھ سے بڑھ کر تین لاکھ چونسٹھ ہزار، جی ڈی 110 ایس 3 لاکھ 22 ہزار سے بڑھ کر تین لاکھ 35 ہزار تک پہنچ گئی تھی۔ جی ایس ایکس 125 چار لاکھ انہتر ہزار سے بڑھ کر 4 لاکھ اٹھاسی ہزار کی ہوگئی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
درآمدات بند ہونے سے سونے کی قیمت میں ایک ماہ میں کتنا اضافہ ہوا؟
پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری اصلاحاتی اقدامات کا عالمی اعتراف ہے، وزیرِ خزانہ
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کتنا اضافہ ہوا، اسٹیٹ بینک نے بتا دیا
سونے اور چاندی کے بھاؤ آج کیا رہے، قیمت میں ہوا مزید کتنا اضافہ؟
سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، نرخ تاریخ کی نئی بلند ترین سطح کو چھو گئے
کراچی سمیت ملک بھر کے لیے بجلی مزید مہنگی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version