Advertisement

موٹر سائیکل خریدنے کے شوقین افراد کے لئے انتہائی بُری خبر

موٹر سائیکل

بڑی کمپنی کے موٹربائیک کی قیمت میں بڑا اضافہ

موٹر سائیکل خریدنے کے شوقین افراد کے لئے انتہائی بُری خبر آگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سوزوکی کمپنی نے قسطوں پر صارفین کو بائیکس دینے کا سلسلہ منقطع کردیا ہے۔

اس حوالے سے سوزوکی کمپنی کے حکام کا کہنا ہے کہ ڈالر کی غیر مستحکم شرح سے کمپنی کو 12ارب سے زائد کا نقصان ہوا، ڈالر کی شرح میں اتار چڑھاؤ  اورغیر یقینی سے کمپنی بھاری خسارے کو برداشت کررہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ وفاقی بجٹ میں نئے ٹیکسز لگانے سے گریز کرنے کا مطالبہ کرتے ہیں، معاشی استحکام ہوتے ہی کمپنی دوبارہ صارفین کو قسطوں پر بائیکس دے گی۔

واضح رہے کہ اس حوالے سے  سوزوکی موٹرسائیکل کمپنی حکام  نے وفاقی حکومت کو خط لکھ دیا ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
آئی ایم ایف کی شرط، تنخواہ دار طبقے کے لئے بڑی خبر آگئی
گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے بڑی خبر
خوردنی تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی ہوگئی
اسٹیٹ بینک نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنادی
گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خبر آگئی
سولر پینل کی قیمتوں میں بڑی کمی کے بعد گھر میں سولر سسٹم کتنے روپے میں لگ سکتا ہے؟
Advertisement
Next Article
Exit mobile version