Advertisement

گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے انتہائی بُری خبر آگئی

گاڑیوں کے شوقین

گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے انتہائی بُری خبر آگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق موجودہ مالی سال کی بڑی صنعتوں کی کارکردگی رپورٹ جاری کر دی گئی ہے۔

رپورٹ کے مطابق پہلے 10 ماہ میں بڑی صنعتوں کی پیداوار میں 9.39 فیصد کمی ہوئی۔

ادارہ شماریات کے مطابق اپریل 2022ء کے مقابلے میں اپریل 2023ء میں صنعتی پیداوار 21 اعشاریہ 7 فیصد گرگئی جبکہ چینی کی پیداوار میں 10 ماہ میں 15.43 فیصد کی کمی ہوئی۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ سوتی دھاگے کی پیداوار میں 20.53 فیصد کی کمی ہوئی، کاٹن کے کپڑوں کی پیداوار میں 11.38 فیصد کی کمی ہوئی جبکہ پٹرولیم مصنوعات کی پیداوار میں 11.24 فیصد کی کمی ہوئی۔

Advertisement

ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق کھاد کی پیداوار میں 8.80 فیصد کی کمی ہوئی، گاڑیوں کی پیداوار میں 45.58 فیصد کمی ہوئی جبکہ سیمنٹ کی پیداوار میں 13.84 فیصد کی کمی ہوئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ریکوڈک معاہدوں میں بڑی پیش رفت، ای سی سی نے حتمی منظوری دے دی
پاکستان نے 50 کروڑ ڈالر یوروبانڈ کی بروقت ادائیگی کا انتظام کرلیا
آج کے سونے کے نرخ؛ فی تولہ قیمت کیا رہی؟ جانیے
چین میں پاکستانی گوشت کی مانگ میں اضافہ، 7.5 ملین ڈالر کا آرڈر مل گیا
سونے کی قیمت میں کمی: پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں بڑی گراوٹ ریکارڈ
سونے کی اونچی اڑان، قیمت تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر
Advertisement
Next Article
Exit mobile version