گورنر اسٹیٹ بینک نے خطرے کی گھنٹی بجادی
اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق گورنراسٹیٹ بینک جمیل احمد کا کہنا ہے کہ شرح سود 22 فیصد پر برقرار رہے گی۔
انہوں نے کہا کہ ملک میں مہنگائی کی شرح 29.2 فیصد رہی ہے، اگلے سال شرح نمو 2 سے 3 فیصد رہے گی، رواں مالی سال مہنگائی کی شرح 20 سے 22 فیصد رہنے کی توقع ہے۔
گورنراسٹیٹ بینک جمیل احمد کا کہنا ہے کہ حکومتی اقدامات کی وجہ سے کرنٹ اکاؤنٹ میں بہتری دیکھی گئی، رواں مالی سال جی ڈی پی گروتھ 2 سے 3 فیصد رہے گی۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/business/2023/07/488280/amp/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/business/2023/07/488280/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

