Advertisement

پیٹرولیم مصنوعات سے متعلق بڑی خوشخبری

پیٹرولیم مصنوعات سے متعلق عوام کے لئے بڑی خوشخبری آ گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پیٹرولیم ڈیلرز اور حکومت کے درمیان پیٹرولیم مصنوعات کے مارجن پر 7 گھنٹے جاری رہنے والے مذاکرات کے بعد بالآخر معاملات طے پا گئے۔

وزارت پیٹرولیم نے مارجن میں /1.64 روپے اضافے کی تجویز دی جبکہ ڈیلرز کی جانب سے کئی گھنٹے انکار کے بعد بالآخر اقرار کر لیا گیا، مارجن میں اضافہ ایک ہی دفعہ کی بجائے ہر 15 دن بعد 4 مراحل میں ملے گا۔

چار مرتبہ اضافہ ڈیلرز کے مارجن کے لیے کیا جائے گا جبکہ پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق مُکمل تجویز شُدہ مارجن دو ماہ میں ملے گا۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/business/2023/07/748145/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/business/2023/07/748145/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ریکوڈک معاہدوں میں بڑی پیش رفت، ای سی سی نے حتمی منظوری دے دی
پاکستان نے 50 کروڑ ڈالر یوروبانڈ کی بروقت ادائیگی کا انتظام کرلیا
آج کے سونے کے نرخ؛ فی تولہ قیمت کیا رہی؟ جانیے
چین میں پاکستانی گوشت کی مانگ میں اضافہ، 7.5 ملین ڈالر کا آرڈر مل گیا
سونے کی قیمت میں کمی: پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں بڑی گراوٹ ریکارڈ
سونے کی اونچی اڑان، قیمت تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر
Advertisement
Next Article
Exit mobile version