گاڑیوں کے شوقین افراد کے لئے بُری خبر

گاڑیوں کے شوقین افراد کے لئے بُری خبر آ گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق ٹویوٹا کے سسٹم میں خرابی کے باعث ملک میں 14 میں سے 12 فیکٹریوں نے کام روک دیا۔
ٹویوٹا کے ترجمان کا کہنا ہے کہ سسٹم میں خرابی کی وجہ سے 12 فیکٹریاں پرزوں کے آرڈرز پر کام نہیں کر پا رہیں، ہمارے خیال میں یہ سائبر حملہ نہیں، مسئلے کی تحقیقات کر کے انہیں جلد بحال کر دیں گے۔
انہوں نے کہا کہ جنوبی علاقے کیوشو اور کیوٹو میں ڈائیہاتسو کی فیکٹری میں کام جاری ہے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/business/2023/08/122645/amp/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/business/2023/08/122645/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News