Advertisement

محکمہ خزانہ دادو میں اربوں روپے کی کرپشن کا انکشاف

کروڑوں روپے

کراچی: محکمہ خزانہ دادو میں اربوں روپے کی کرپشن کا انکشاف ہوا ہے، تاہم اس حوالے سے محکمہ اینٹی کرپشن نے اعلیٰ سطح تحقیقات شروع کردی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ اینٹی کے تحقیقاتی افسر نے ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس افسر دادو کو مراسلہ جاری کرتے ہوئے ریکارڈ فراہم کرنے کی ہدایت کردی ہے۔

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس افسر دھنی بخش جہیجو، اکاؤنٹنٹ علی شیر،آڈیٹر فہیم میمن اور وحید چنہ پر کرپشن کرنے کا الزام ہے۔ تمام افسران کو ریکارڈ سمیت کل پیش ہونے کی ہدایت کردی گئی ہے۔

مراسلے میں کہا گیا ہے کہ 2022-2023 کے دوران کروڑوں روپے کی کرپشن کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ پینشن،گریجوئٹی بلز،جاری کی گئی رقوم کا ریکارڈ فراہم کیا جائے۔

اینٹی کرپشن ذرائع نے بتایا کہ سیلاب کے دوران بڑے پیمانے پر بھی فنڈز خرد برد کیے گئے، پنشن کے معاملات میں مجموعی طورپر اربوں روپے کی کرپشن کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔

Advertisement

یاد رہے کہ محکمہ اینٹی کے تحقیقاتی افسر نے تمام افسران کو بیان کے لئے کل طلب کرلیا ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/business/2023/08/162972/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://www.bolnews.com/urdu/business/2023/08/162972/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سونا کتنا مہنگا؟ قمیت میں مزید اضافہ ریکارڈ
آج سونے کے بھاؤ کیا رہے؟ جانئے
ملکی معیشت کیلیے اچھی خبر، زرمبادلہ کے ذخائر میں نمایاں اضافہ
ریکوڈک معاہدوں میں بڑی پیش رفت، ای سی سی نے حتمی منظوری دے دی
پاکستان نے 50 کروڑ ڈالر یوروبانڈ کی بروقت ادائیگی کا انتظام کرلیا
آج کے سونے کے نرخ؛ فی تولہ قیمت کیا رہی؟ جانیے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version