پیٹرول سے متعلق عدالت کا بڑا حکم

لاہور ہائیکورٹ نے بغیر ہیلمٹ پیٹرول کی سیل پر پابندی کے خلاف درخواست کا تحریری حکم جاری کردیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق جسٹس راحیل کامران شیخ نے شہری کی درخواست پرعبوری حکم جاری کردیا، ڈپٹی کمشنر سمیت دیگر فریقین آئندہ سماعت پر تفصیلی جواب جمع کرائیں۔
درخواست گزار کا کہنا ہے کہ ہیلمٹ کے بغیر پیٹرول کی فراہمی پر پابندی کا نوٹیفکیشن غیر قانونی ہے، درخواست گزار نے دلائل کے حق میں اعلیٰ عدلیہ کے فیصلے بھی پیش کیے۔
آئندہ سماعت تک بغیر ہیلمٹ پیٹرول کی فراہمی پر پابندی کا نوٹیفکیشن معطل رہے گا جبکہ عدالت نے درخواست پر مزید کارروائی 16 اگست تک ملتوی کردی ہے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/business/2023/08/229216/amp/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/business/2023/08/229216/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

