Advertisement

ملکی برآمدات میں ماہانہ اور سالانہ بنیادوں پر کمی ریکارڈ

ملکی برآمدات

اسلام آباد: ملکی برآمدات میں ماہانہ اور سالانہ بنیادوں پر واضح کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ادارہ شماریات نے ماہانہ تجارتی اعداد و شمار جاری کردیے ہیں جس میں بتایا گیا ہے کہ مالی سال کے پہلے ماہ برآمدات میں 12.68 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔

پاکستانی ادارہ شماریات کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ جولائی 2023 میں برآمدات کا حجم 2 ارب ڈالرز رہا جبکہ درآمدات 3 ارب 66 کروڑ ڈالرز رہیں۔

رپورٹ کے مطابق ایک ماہ میں تجارتی خسارہ ایک ارب 60 کروڑ ڈالرز رہا جبکہ سالانہ بنیادوں پر برآمدات میں 8.57 فیصد کمی ہوئی۔

ادارہ شماریات کی رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ جولائی 2022 کے مقابلے میں درآمدات میں 26.4 فیصد کمی ہوئی ہے جبکہ سالانہ بنیادوں پر تجارتی خسارہ 41.1 فیصد کم ہوگیا۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/business/2023/08/303722/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/business/2023/08/303722/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری، آج پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
پاور ڈویژن نے گردشی قرضے میں 79 ارب روپے اضافے کا اعتراف کر لیا
سونے کی قیمت مزید گھٹ گئی؛ فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
ملک بھر کے بجلی صارفین ایک بار پھر اضافی بوجھ کیلئے ہوجائیں تیار
پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے چینی کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ حکومت کو قرار دے دیا
تجارت اور معیشت کے استحکام کے لیے دوست ممالک کا تعاون حاصل ہے، وفاقی وزیر خزانہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version