Advertisement

چینی کی قیمت کو پر لگ گئے؛ نئی قیمت نے سب کے ہوش اڑادیئے

چینی

چینی کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔

ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ حکومت کی چینی برآمد کرنے کی اجازت عوام کیلئے وبال جان بن گئی۔

چینی کی فی کلو قیمت 172 روپے فی کلو تک پہنچ گئی جبکہ چینی کی قیمت ملک میں اوسطاً 172 روپے میں دستیاب ہے۔

اعداد و شمار کے مطابق کوئٹہ میں چینی 172 روپے فی کلو اور کراچی میں 170 روپے کلو دستیاب ہے جبکہ اسلام آباد میں چینی 165 روپے فی کلو مل رہی ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/business/2023/08/358748/amp/ کو لائک کریں

Advertisement

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/business/2023/08/358748/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے چینی کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ حکومت کو قرار دے دیا
تجارت اور معیشت کے استحکام کے لیے دوست ممالک کا تعاون حاصل ہے، وفاقی وزیر خزانہ
پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کا نیا ریکارڈ قائم، اسٹیٹ بینک
حکومت کے معاشی استحکام کے واضح ثبوت سامنے آگئے، وزیر خزانہ کی معاشی ٹیم کے ہمراہ اہم پریس کانفرنس
سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ؛ فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
رواں مالی سال کے ترقیاتی فنڈز میں 300 ارب روپے کی کٹوتی کی تجویز
Advertisement
Next Article
Exit mobile version