Advertisement

موٹرسائیکل اور گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے انتہائی بُری خبر

موٹر سائیکل اور گاڑی

گاڑیوں اور موٹرسائیکل مالکان کیلئے آخر کار اچھی خبر آگئی

موٹرسائیکل اور گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے انتہائی بُری خبر آگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ڈیلروہیکل رجسٹریشن سسٹم کے تحت لائسنس حاصل کرنیوالوں نے لائسنس منسوخ کرادیئے ہیں۔

ڈپٹی ڈائریکٹر ایکسائز سفیرعباس جپہ کا کہنا ہے کہ رواں سال 10 ڈیلرز نے اپنا لائسنس منسوخ کرا کرسکیورٹی فیس واپس لے لی۔

  موٹرسائیکلوں وگاڑیوں کی قیمتوں میں اضافے سے فروخت میں کمی ہوئی، شو روم پر ڈیلرز کے پاس رجسٹریشن میں30 فیصد کمی آئی ہے۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/business/2023/08/820322/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/business/2023/08/820322/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سونے کی قیمت مزید گھٹ گئی؛ فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
ملک بھر کے بجلی صارفین ایک بار پھر اضافی بوجھ کیلئے ہوجائیں تیار
پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے چینی کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ حکومت کو قرار دے دیا
تجارت اور معیشت کے استحکام کے لیے دوست ممالک کا تعاون حاصل ہے، وفاقی وزیر خزانہ
پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کا نیا ریکارڈ قائم، اسٹیٹ بینک
حکومت کے معاشی استحکام کے واضح ثبوت سامنے آگئے، وزیر خزانہ کی معاشی ٹیم کے ہمراہ اہم پریس کانفرنس
Advertisement
Next Article
Exit mobile version