گاڑیوں کی رجسٹریشن اور ٹرانسفر کے حوالے سے انتہائی اہم خبر

گاڑیوں کی رجسٹریشن اور ٹرانسفرکے حوالے سے انتہائی اہم خبر آ گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق لاہور سمیت پنجاب بھر میں موٹر برانچز اپگریڈیشن کی وجہ سے 5 ستمبر تک بند رہیں گی۔
مراسلہ کے مطابق 2005 کے بعد پہلی دفعہ نئے سسٹم پر منتقل کیا جائے گا۔
5 ستمبر سے موٹر وہیکل رجسٹریشن سسٹم کا دوبارہ آغاز کردیا جائے گا، یکم ستمبر کو سسٹم پر منتقلی کر کے چیک کیا گیا ہے جو ٹھیک پایا گیا ہے۔
کسی قسم کی شکایات ہوئیں تو 5 ستمبر تک حل کرلیا جائے گا۔
ایڈیشنل ڈی جی ایکسائز نے پنجاب ری ویمپنگ کے لئے مراسلہ جاری کردیا ہے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/business/2023/09/479481/amp/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/business/2023/09/479481/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

