Advertisement

ملک بھر میں دکانیں اور کاروبار مغرب کے وقت بند کرنے کی تجویز

تجارتی مراکز

ملک بھر میں دکانیں اور کاروبار مغرب کے وقت بند کرنے کی تجویز

ملک بھر میں تجارتی مراکز ایک بار پھر جلدی بند کرنے کی منصوبہ بندی کی جارہی ہے۔

اس حوالے سے ذرائع نے بتایا کہ ملک بھر میں دکانیں اور کاروبار مغرب کے وقت بند کرنے کی تجویز تیار کرلی گئی ہے، کاروبار جلدی بند کرنے کیلیئے موسم سرما کا ٹائم فریم مقرر کرنے کی تجویز کی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق یکم اکتوبر سے 15 فروری تک کاروبار بند کر کے بجلی کی بچت کی جا سکتی ہے۔

پاور ڈویژن کے ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت نے تجاویز چاروں صوبوں کو بھجوا دی ہیں، صوبے متعلقہ چیمبرز کاروباری تنظیمیوں سے مشاورت کریں گے۔

واضح رہے کہ گزشتہ حکومت نے بھی دکانیں اور کاروبار جلد بند کرنے کا اعلان کیا تھا، تاہم پی ڈی ایم حکومت کاروبار جلدی بند کروانے پر عملدرآمد نہیں کروا سکی تھی۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/business/2023/09/844575/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/business/2023/09/844575/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
درآمدات بند ہونے سے سونے کی قیمت میں ایک ماہ میں کتنا اضافہ ہوا؟
پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری اصلاحاتی اقدامات کا عالمی اعتراف ہے، وزیرِ خزانہ
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کتنا اضافہ ہوا، اسٹیٹ بینک نے بتا دیا
سونے اور چاندی کے بھاؤ آج کیا رہے، قیمت میں ہوا مزید کتنا اضافہ؟
سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، نرخ تاریخ کی نئی بلند ترین سطح کو چھو گئے
کراچی سمیت ملک بھر کے لیے بجلی مزید مہنگی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version