سولر سسٹم استعمال کرنے والے صارفین کیلئے خوشخبری

سولر سسٹم استعمال کرنے والے صارفین کیلئے خوشخبری
سولر سسٹم استعمال کرنے والے صارفین کیلئے خوشخبری آگئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق بائی ڈائر یکشنل میٹرز کی قیمت 41 سے کم ہو کر 35 ہزار روپے تک ہو گئی ہے، اس طرح مجموعی طور پر ایک میٹر کی قیمت میں پانچ سے چھ ہزار روپے کمی سامنے آئی ہے۔
یاد رہے کہ لیسکو کے پاس اسٹاک ختم ہونے پر میٹرز کی خریداری کو آؤٹ سورس کیا گیا تاہم میٹر ساز کمپنیوں نے بلیک میں بائی ڈائریکشنل میٹر کی قیمت میں سو فیصد اضافہ کر دیا تھا۔
سولر پینلز کی قیمت کم ہونے پر میٹرز کی قیمت میں بھی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/business/2023/10/214921/amp/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/business/2023/10/214921/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

