75 روپے کے نوٹ سے متعلق اسٹیٹ بینک نے ایک اور اہم اعلان کردیا

75 روپے کے نوٹ سے متعلق اسٹیٹ بینک نے ایک اور اہم اعلان کردیا
75 روپے کے نوٹ سے متعلق اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ایک اور اہم اعلان کردیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ 75 روپے کا ہرا اور نیلا نیا نوٹ دونوں پاکستان میں لین دین کیلئے استعمال کیے جاسکتے ہیں۔
#SBP clarifies that both blue and green color banknotes of Rs.75 are legal tender & can be used as medium of exchange in all transactions across Pakistan.https://www.bolnews.com/urdu/business/2023/10/375833/amp/#SBPClarification pic.twitter.com/EdQxA3Zlhf
— SBP (@StateBank_Pak) October 16, 2023
پاکستان کے 75 ویں یوم آزادی کے موقع پر اسٹیٹ بینک نے 75 روپے کا نوٹ جاری کیا تھا جو کہ سبز رنگ کا تھا۔
بعد ازاں اسٹیٹ بینک کے قیام کو 75 سال مکمل ہونے پر حکومتِ پاکستان نے 75 روپے کا یادگاری نوٹ جاری کیا جو کہ نیلے رنگ کا تھا اور اس کا ڈیزائن پہلے جاری کیے گئے نوٹ سے مختلف ہے۔
سوشل میڈیا پر اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی طرف سے وضاحت میں کہا گیا ہے کہ 75 روپے کے ہرے اور نیلے دونوں نوٹ قانونی ہیں جو کہ پاکستان بھر میں لین دین کیلئے استعمال کیے جاسکتے ہیں۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/business/2023/10/375833/amp/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/business/2023/10/375833/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News