سیمنٹ کی قیمت سے متعلق بڑی خبر آگئی

سیمنٹ کی قیمت سے متعلق اہم خبر آگئی
سیمنٹ کی قیمت سے متعلق بڑی خبر آگئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق ڈالر اور پیٹرولیم مصنوعات میں کمی کی وجہ سے سیمنٹ کی قیمتوں میں بھی نمایاں کمی آئی ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق سیمنٹ کی بوری کی قیمت میں 50 روپے تک کمی آئی ہے۔ سیمنٹ کی بوری کا ریٹ 1210 روپے سے گر کر 1160 روپے پر آگیا ہے۔
اس حوالے سے تاجروں کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اگر مزید کمی ہوجائے تو سیمنٹ کی بوری مزید سستی ہوسکتی ہے۔
انہوں نے کہا کہ ملک میں تعمیراتی کام میں تیزی آئی ہے، سیمنٹ کی ڈیمانڈ بھی بڑھی ہے۔ آنے والے دنوں میں یہی صورتحال برقرار رہی تو تعمیراتی میٹریل کی قیمتوں میں مزید کمی متوقع ہے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/business/2023/10/510090/amp/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/business/2023/10/510090/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

