Advertisement

نگراں وزیرِ خزانہ شمشاد اختر نے اہم اعلان کردیا

نگراں وزیرِ خزانہ شمشاد اختر نے اہم اعلان کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کے سالانہ اجلاس کے لیے پاکستانی وفد مراکش میں موجود ہے۔

نگراں وزیرِ خزانہ شمشاد اختر کی اجلاس کے سائیڈ لائن پر مراکش کے وزیرِ تجارت و صنعت سے ملاقات ہوئی۔

وزیرِ خزانہ نے آئی ایم ایف کے امدادی پروگرام کے موضوع پر تقریب میں بھی شرکت کی۔

وزیرِ خزانہ شمشاد اختر نے مراکش میں بل بلینڈا گیٹس فاؤنڈیشن کے چیف ایگزیکٹو سے ملاقات کی۔

Advertisement

اس حوالے سے وزارتِ خزانہ کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے کے مطابق ملاقات کے دوران فاؤنڈیشن کے تعاون سے راست ڈیجیٹل پبلک انفرا اسٹرکچر متعارف کروانے پر غور اور وزارتِ خزانہ اور بی ایم جی فاؤنڈیشن کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کیے گئے۔

اعلامیے کے مطابق بی ایم جی فاؤنڈیشن قومی مالیاتی شمولیت پروگرام میں ڈیجیٹل پاکستان اسٹیک کے لیے مدد دے گی۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/business/2023/10/648165/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/business/2023/10/648165/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
سرکاری ملازمین کیلئے خوشخبری؛ ہاؤس رینٹل سیلنگ میں بڑا اضافہ
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 1,732 پوائنٹس گر گیا
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق اہم خبر آگئی
این ایف سی ایوارڈ میں تبدیلی کی تیاریاں، قومی مالیاتی کمیشن کا اجلاس 18 نومبر کو طلب
Advertisement
Next Article
Exit mobile version