Advertisement

کونسی گاڑیاں اب سڑکوں پر نہیں آسکتیں؟ حکومت نے خبردار کر دیا

کونسی گاڑیاں اب سڑکوں پر نہیں آسکتیں؟ حکومت نے خبردار کر دیا

نگران وزیر اطلاعات پنجاب عامر میر نے گاڑی مالکان کو خبردار کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق نگران وزیر اطلاعات پنجاب عامر میر نے کہا ہے کہ اسموگ کے تدارک کیلئے دفعہ 144 کا بھی نفاذ کیا گیا، جن گاڑیوں کے پاس فٹنس سرٹیفکیٹ نہیں وہ سڑکوں پر نہیں آسکتیں۔

انہوں نے کہا کہ نگران وزیراعلیٰ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے اثرات عام آدمی تک پہنچانے کی ہدایت کی ہے۔

نگران وزیر اطلاعات پنجاب کا کہنا ہے کہ مجسٹریٹ کے جرمانوں کے اختیارات ہائیکورٹ نے ختم کر دئیے ہیں، مجسٹریٹ کے اختیارات بحال کرنے کیلئے آرڈیننس جاری کرنے پر غورکررہے ہیں، اگر سزا نہیں ہوگی تو پھرگراں فروشی کیسے کم کریں گے۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/business/2023/10/879493/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/business/2023/10/879493/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت مستحکم
سونا آج بھی مہنگا؛ قیمتیں ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں
شہریوں پر مہنگائی کے نئے بوجھ، اخبارات اور صحت کی سہولیات سب سے زیادہ مہنگی
اسٹاک مارکیٹ میں تیزی؛ 100 انڈیکس ایک لاکھ 56 ہزار کی نئی تاریخی حد عبور کر گیا
ڈیجیٹل پاکستان کی جانب اہم قدم، حکومت کا نیشنل سپر ایپ لانچ کرنے کا فیصلہ
تنخواہ دار طبقہ ایف بی آر کے ریڈار پر آ گیا، دو ماہ میں 15 ارب روپے اضافی وصولی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version