ہونڈا موٹرسائیکل خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری

ہونڈا موٹرسائیکل کے شوقین افراد کیلئے اہم خبر آگئی
ہونڈا موٹرسائیکل خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق اٹلس ہونڈا نے نئے ہونڈا سی ڈی 70 اور سی جی 125 ماڈلز کے بعد ہونڈا سی ڈی 70 ڈریم 2024 کو متعارف کرادیا ہے۔
ہونڈا سی ڈی 70 ڈریم 2024 کی ٹینکی پر ایک نیا اسٹیکر نمایاں ہے، جس میں نیلے رنگ کے مختلف شیڈز شامل کیے گئے ہیں۔
یہ ماڈل CG 125 اور CD 70 ماڈلز کی حالیہ ریلیز کی عکاسی کرتا ہے، جہاں بنیادی ترمیم بھی اسٹیکرز تک ہی محدود تھی۔
دوسری جانب ناقدین کا کہنا ہے کہ 70cc انجن والی موٹر سائیکل پر تقریباً 170,000 روپے خرچ کرنا، پاکستان میں معاشی حقائق کے پیش نظر جائز نہیں ہو سکتا۔ موٹر سائیکلوں کی بڑھتی ہوئی قیمتوں نے انہیں عوام کے لیے تقریباً ناقابل برداشت بنا دیا ہے۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/business/2023/10/907846/amp/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/business/2023/10/907846/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

