مہنگائی سے ستائے عوام کے لئے بُری خبر

مہنگائی سے ستائے عوام کے لئے ایک اور بُری خبر آ گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں 20.86 روپے فی کلو کا اضافہ کردیا ہے۔
اضافے کے بعد ایل پی جی کی نئی قیمت 260.98 روپے ہوگئی ہے۔
اوگرا کی جانب سے گیس کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفیکشن بھی جاری کردیا گیا ہے ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 246.15 روپے کا اضافے کے بعد 3 ہزار 79 روپے ہوگئی ہے۔
خیال رہے کہ ایل پی جی کی نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/business/2023/10/953344/amp/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/business/2023/10/953344/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

