ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی ہوگئی؛ تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی ہوگئی؛ تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے
ڈالر کی قیمت غیر یقینی صورتحال کا شکار ہوگئی، قیمت میں مسلسل اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔
انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں نئے کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 76 پیسے کی کمی ہوئی ہے۔
Interbank closing #ExchangeRate for todayhttps://www.bolnews.com/urdu/business/2023/11/203684/amp/#SBPExchangeRate pic.twitter.com/JQ1irnA5Vx
Advertisement— SBP (@StateBank_Pak) November 16, 2023
فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 288.14 سے کم ہو کر 287.38 روپے پر بند ہوا۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/business/2023/11/203684/amp/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/business/2023/11/203684/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News