Advertisement

مہنگائی سے ستائے عوام کے لئے ایک اور بُری خبر

مہنگائی سے ستائے عوام کے لئے ایک اور بُری خبر

مہنگائی سے ستائے عوام کے لئے ایک اور بُری خبر آ گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں آٹا، سبزیوں، پھلوں اور گوشت کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا ہے۔

آٹے کے 20 کلو تھیلے کی قیمت میں 130 روپے کا اضافہ کر دیا گیا ہے جس کے بعد قیمت 2750 سے بڑھ کر 2880 روپے ہوگئی ہے۔

جبکہ سبزیوں، پھلوں اور گوشت کی بھی مہنگے داموں فروخت جاری ہے۔

سفید آلو 100، لال آلو 150، ٹماٹر 140، لہسن 500 اور ادرک کی 800 روپے فی کلو میں فروخت جاری ہے۔

Advertisement

پیاز کی فی کلو قیمت 100سے بڑھ کر 120 روپے ہوگئی ہے جبکہ مٹر 350 روپے فی کلو تک میں فروخت کیا جا رہا ہے۔

سیب 250 سے 300 اور انار 200 سے 300 روپے فی کلو میں فروخت کیا جا رہا ہے۔

علاوہ ازیں دودھ، دہی اور گوشت کی بھی سرکاری نرخ ناموں سے زائد قیمت پر فروخت جاری ہے۔

دودھ 180 کے بجائے 200 روپے فی لیٹر میں فروخت کیا جا رہا ہے جبکہ بکرے کا گوشت سرکاری نرخ 1600 کے بجائے 1800 سے 1900 روپے فی کلو میں فروخت ہو رہا ہے۔

اگرآپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج  https://www.bolnews.com/urdu/business/2023/11/543330/amp/ کولائک کریں۔

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://www.bolnews.com/urdu/business/2023/11/543330/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں۔

Advertisement

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پہلی سہ ماہی کے دوران 30 صنعتی شعبوں کی برآمدات میں کمی، تجارتی خسارہ بڑھ گیا
درآمدات بند ہونے سے سونے کی قیمت میں ایک ماہ میں کتنا اضافہ ہوا؟
پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری اصلاحاتی اقدامات کا عالمی اعتراف ہے، وزیرِ خزانہ
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کتنا اضافہ ہوا، اسٹیٹ بینک نے بتا دیا
سونے اور چاندی کے بھاؤ آج کیا رہے، قیمت میں ہوا مزید کتنا اضافہ؟
سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، نرخ تاریخ کی نئی بلند ترین سطح کو چھو گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version