Advertisement

گاڑیوں کی رجسٹریشن کروانے والوں کیلئے بڑی خوشخبری

گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری

گاڑیوں کی رجسٹریشن کروانے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آ گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق لاہور کے شہری اب گھر بیٹھے ہی گاڑی اور موٹر سائیکل کی رجسٹریشن کرا سکیں گے۔

محکمہ ایکسائز نے نئی ڈور سٹیپ سروس متعارف کرانے کا فیصلہ کر لیا، حکام کے مطابق شہری گھر بیٹھے ہیلپ لائن پر رابطہ کرے گا، نمائندہ گھر پہنچ جائے گا۔

ڈائریکٹر ایکسائز کا کہنا ہے کہ محکمہ ایکسائز نے نئی ڈور سٹیپ سروس متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔

شہری کے ہیلپ لائن پر رابطے کے بعد ایکسائز کا نمائندہ گھر پہنچے گا اور چوبیس گھنٹوں کے اندر رابطہ کر کے گاڑی کی رجسٹریشن یقینی بنائے گا۔

Advertisement

شہری کی بائیو میٹرک اور چالان کی رقم بھی فوری آن لائن ادا کرنے کی سہولت ہو گی۔

چند منٹوں میں شہری گھر بیٹھے اپنی گاڑی اور موٹر سائیکل کا رجسٹرڈ نمبر حاصل کر لے گا۔

ڈائریکٹر ایکسائز محمد آصف کے مطابق پہلے فیز میں بارہ موٹر سائیکلیں اور ایک گاڑی سروس کیلئے مختص ہو گی۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/business/2023/11/739632/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/business/2023/11/739632/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ؛ فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
رواں مالی سال کے ترقیاتی فنڈز میں 300 ارب روپے کی کٹوتی کی تجویز
میٹھا خواب کڑوی حقیقت، چینی کی قیمت بے قابو، نرخ 220 روپے فی کلو ہو گئے
3 سالہ میکرو اکنامک اور فسکل فریم ورک جاری،معاشی شرح نمو بڑھ کر 5.7 فیصدتک جانے کی توقع
آج سونے کی قیمت کیا رہی؟ جانیے
پاکستان میں کاروبار سے متعلق غیرملکی سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ؛ رپورٹ جاری
Advertisement
Next Article
Exit mobile version