موٹر سائیکل کی قیمتوں کے حوالے سے اہم خبر

بڑی کمپنی کے موٹربائیک کی قیمت میں بڑا اضافہ
موٹر سائیکل کی قیمتوں کے حوالے سے اہم خبر آ گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں کمی کے امکانات ہیں۔
مختلف کمپنیوں کے عہدیداروں کا کہنا ہے کہ موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں کمی کے حوالے سے کافی خبریں گردش کر رہی ہیں لیکن وہ سب بے بنیاد ہیں۔
موٹر سائیکلوں کی قیمتیں پہلے ہی فی ڈالر 250 یا 255 روپے کے وقت طے ہوئی تھیں لہٰذا اب کمی ممکن نہیں۔
نئی حکومت آنے پر شاید موٹر سائیکلیں سستی ہوجائیں، فی الحال 2 سے 3 ماہ تک قیمتیں کم ہوں گی اور نہ ہی بڑھیں گی۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/business/2023/11/919451/amp/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/business/2023/11/919451/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News