سولر پینل لگوانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری

سولر پینل لگوانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری
سولر پینل لگوانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آ گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق ڈالر کی قیمت میں کمی اور درآمدی مال کی دستیابی کے بعد سولر پینلز کی قیمتوں میں نمایاں کمی ہوئی ہے۔
مارکیٹ میں 165 واٹ کی سولر پلیٹ 15 ہزار روپے سے کم ہو کر 11 ہزار روپے پر آگئی ہے جبکہ بڑی پلیٹ کی قیمت 70 ہزار سے کم ہو کر 40 ہزار روپے کی ہوگئی۔
قیمتوں میں کمی کے بعد سولر پینلز کی فروخت بڑھ گئی ہے جس کی وجہ سے کاروبار بڑھنے پر تاجر کافی خوش ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

