سیمنٹ کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ

سیمنٹ کی تازہ ترین قیمت سامنے آگئی؛ اپنا گھر بنانے والوں کیلئے بڑی خبر
سیمنٹ کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ہوگیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں سیمنٹ کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، سیمنٹ کے 50 کلو تھیلے کی قیمت میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔
مختلف شہروں میں سیمنٹ کی کم از کم قیمت 1280 روپے ہے اور زیادہ سے زیادہ قیمت 1310 روپے ریکارڈ کی گئی ہے۔
گزشتہ ہفتے سیمنٹ کی فی بوری کی کم از کم قیمت 1271 روپے تھی جس میں 9 روپے کا مزید اضافہ ہوگیا ہے۔
وائٹ سیمنٹ کا 50 کلو تھیلا 2000 سے 2200 روپے تک فروخت ہو رہا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

